Loading...

  • 09 Oct, 2024
رپورٹ: ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں ماہانہ 45 ملین ڈالر عطیہ کیے

رپورٹ: ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں ماہانہ 45 ملین ڈالر عطیہ کیے

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹیکنالوجی کے ارب پتی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی حمایت کرنے والے ایک نئے سپر پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (سپر PAC) کو ماہانہ تقریباً 45 ملین ڈالر عطیہ کریں گے۔ مسک کا عطیہ امریکہ PAC نامی گروپ کو جائے گا، جو نومبر کے عام انتخابات سے قبل اہم ریاستوں کے رہائشیوں کے درمیان ووٹر رجسٹریشن، ابتدائی ووٹنگ اور میل ان ووٹنگ کو فروغ دے کر ٹرمپ کی حمایت