تازہ ترین
گہرائی اور طول و عرض میں اضافہ کرنے میں مدد ملتی ہے۔ جس سے دیکھنے والوں کی نظر سیدھی آنکھوں پر پڑتی ہے۔
ایشیائی آنکھوں کی بناوٹ ویسے بھی قدرتی طور پر بڑی خوبصورت ہوتی ہے۔ ایشیائی خواتین عام طور پر چارکول سلیٹی،سفید اور کوبالٹ نیلے رنگ کے شیڈز کے ساتھ زیادہ دلفریب لگتی ہیں۔
اگر آپ ایشیائی ہیں اور آپکی جلد زرد رنگ کی ہے تو آپکے ساتھ ہر قسم کا رنگ اچھا لگتا ہے۔ تاہم میک اپ کے اطلاق میں آپکو تھوڑا احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔آنکھوں کی چمک برقرا ر رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ نیند پوری لیں۔گاجر،پپیتا،کھیرا کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔