Print this page

آم کا ملک شیک

ارديبهشت 26, 1393 1117
Rate this item
(0 votes)

دُودھ دو سیر کو پکا کر ایک سیر کر لیں ۔اور پکتے وقت ہی چینی ڈالدیں۔اب چونسنے والے آم آدھ سیر لے کر اُس کا رس نکال لیں ۔دُودھ کو ٹھنڈا کر کے ملک شیک والی مشین

میں ڈالدیں ساتھ ہی آم کا رس بھی شامل کر دیں۔ اگر ملک شیک والی مشین نہ ہو تو دُودھ میں برف بالائی اور آم کا رس ڈال کر اُسے خوب ملایئں تو یہ ویسے ہی ہوجائے گا۔

Last modified on جمعه, 26 ارديبهشت 1393 12:53
Login to post comments