رمن کی بیوی رمن سے : بتاو وہ کون سی چیز ہے جو آپ ہر روز دیکھ تو سکتے ہو پر توڑ نہیں سکتے؟رمن : رہنے دے، پنگا ہو جائے گا۔بیوی : بتاؤ نا۔ رمن : تیرا منہ، بندریا اور کیا۔