شرابی بابا درس دے رہے تھے --شراب سے نشہ بڑھتا ہے ، نشے سے جونون ، جونون سے محنت ،محنت سے پیسہ ، پیسے سے عزت ،اس لیے پیارے لوگوں......عزت حاصل کرنے کے لئے شراب پینا بہت ضروری ہے!!!