×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 08, 1393 836

ایک صاحب کو ڈاک کے ذریعے ایک خط موصول ہوا جس میں تحریر تھا ’اگر تم نے تین دن کے اندر اندر پچیس ہزار روپے فلاں جگہ پر نہیں پہنچائے

تو ہم تمہاری بیوی کو اغوا کرلیں گے۔
اس شخص نے فوراََ ہی جواب بھیجا’’ مجھے افسوس ہے کہ تمہارا مطالبہ نہیں کرسکوں گا۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ تم اپنا وعدہ پورا کرو گے۔

Login to post comments