ہوائی فوج کے نوجوان باری باری پیرا شوٹ باندھ کر ہوائی جہاز سے کودنے کی مشق کررہے تھے ۔ جب آخری نوجوان آیا تو افسر بولا ۔ ٹھہرو ! تم نے پیرا شوٹ نہیں باندھا ۔‘‘نوجوان بولا ۔’’کوئی بات نہیں جناب ! مشق ہی تو ہے۔‘‘