تازہ ترین
ظاہر کیا کہ غالبًا چھوٹا میڈل کسی ہلکے پھلکے گانے کا مقابلہ جیتنے پر ،بڑا میڈل کوئی کلاسیکل مقابلہ جیتنے پر ملا ہوگا،‘‘
گلوکار نے کہا ۔’’نہیںیہ بات نہیںہے۔‘‘
’’ایک دفعہ گلوکار ی کا بہت بڑا مقابلہ ہوا تھا چھوٹا میڈل مجھے بہترین گانے پر ملا۔‘‘
اور بڑا میڈل ؟‘‘ دوست نے پوچھا ۔
’’بڑا میڈل وہی گانا بند کرنے پر ‘‘گلو کار نے جواب دیا ۔