مالک (نوکر سے) ” مجھے شام پانچ بجے جگا دینا-“نوکر:”حضور پانچ بج چکے ہیں-“مالک:”ابے کم بخت میری شکل کیا دیکھ رہا ہے، اب جگا بھی دے-“