منا (اپنی ماں سے)”امی جان! یہ نلکے میں پانی کہاں سے آتا ہے؟“ماں :” بیٹا دریا سے۔“ایک دن منا اور اس کا باپ دریا پر جاتے ہیں تو منے کا باپ دریا میں گر جاتا ہے۔ منا بھاگا بھاگا گھر آجاتا ہے اور امی سے کہتا ہے : امی نلکا کھول دیں ابا جان آرہے ہیں۔