راہ گیر :(بچے سے) ” تم نے اپنی انگلی پر یہ دھاگا کیوں باندھا ہوا ہے؟“بچہ: ” یہ دھاگا امی نے باندھا ہے تاکہ میں خط ڈالنا نہ بھول جا ؤ ں۔ “راہ گیر :”تو کیا تم نے خط ڈال دیا ؟“بچہ: ” نہیں امی مجھے خط دینا بھول گئی ہیں۔“