باپ : کیا تمہارا سالانہ امتحان ختم ہو گیا ہے؟بیٹا: رزلٹ بھی نکل گیا ہے۔باپ: مجھے بتایا کیوں نہیں؟بیٹا: اس لیے کہ کسی نئی کتاب کی ضرورت نہیں پڑے گی۔