×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 730

گاہک ہوٹل کے بیرے سے کہہ رہا تھا ” میں اس کمرے میں ہر گز نہیں رہوں گا۔ کیا تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے۔ اس میں تو صرف

ایک اسٹول پڑا ہے۔ تم یہ سمجھتے ہو کہ میں پہلی بار گا ئوں سے شہر آیا ہوں۔ اس لیے مجھے الو بنا لوگے۔ “بیرے نے جھنجلا کر کہا ”‌ چلئے صاحب اندر تو چلئے۔ یہ آپ کا کمرہ نہیں لفٹ ہے لفٹ، سمجھے۔“

Login to post comments