نوکر: (اپنے کنجوس مالک سے) ” جناب ! پڑوسی آپ کو گالیاں دے رہا تھا۔“مالک: ”دینے دو بھئی! کچھ دے ہی رہا ہے، لے تو نہیں رہا نا۔