×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 759

دو پاگل بیٹھے تھے۔ ایک نے دوسرے سے کہا ”‌اگر ایک ہاتھی درخت پر چڑھا ہوا ہے اور نیچے اترنا چاہتا ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟‘‘پہلا پاگل

کچھ دیر سوچنے کے بعد کہنے لگا، ”‌اسے چاہیے کہ کسی پتے پر بیٹھ کر خزاں کا انتظار کرے۔‘‘

Login to post comments