تازہ ترین
نے کہا‘‘ یہ تمہارا وہم ہے یہ کبھی نہیں گرے گا۔” دونوں میں شرط لگ گئی۔ تھوڑی دیر بعد ہیرو گھوڑے سے گر گیا۔ انگریز نے کہا’’ میں نے تمہیں کہا تھا نا کہ یہ ضرور گرے گا۔‘‘دیہاتی: ” کل میں نے یہ فلم دیکھی تھی تو یہ گر گیا تھا میں نے سمجھا کہ اب ہیرو محتاط ہو کر گھوڑا دوڑائے گا۔‘‘