×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 729

امیدوار نے انٹرویو لینے والے افسر سے کہا۔” جناب نوکری کی تلاش میں میرے جوتے گھس چکے ہیں۔‘‘افسر نے سوچ کر کہا۔”‌تم سے

انٹرویو کے درمیان یہ بات کوئی پانچ بار دہرا چکے ہو۔ پہلے فیصلہ کر لو کہ تمہیں نوکری چاہیئے یا جوتے۔‘‘

Login to post comments