ایک شخص بازار سے چولہا خریدنے گیا تو دکاندار نے اسے ایک چولہا دکھاتے ہوئے کہا۔ " یہ چولہا تمہارا آدھا ایندھن بچائے گا. تو جناب مجھے دو چولہے دے دیں تا کہ سارا ایندھن بچ جائے۔