ماں نے بیٹے سے پوچھا”تم رو کیوں رہے ہو؟‘‘بیٹے نے جواب دیا، ”آج ماسٹر صاحب نے مجھے کلاس سے باہر نکال دیا تھا-‘‘ماںنے کہا ”تم نے ضرور کوئی شرارت کی ہوگی-‘‘بیٹے نے کہا ” قسم لے لوا ماں جان۔ میں تو سویا ہوا تھا-‘‘