×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 729

ایک مکان پر مالک مکان نے ”‌مکان خالی ہے‘‘ کا بو ر ڈ لگا رکھا تھا۔ ساتھ ہی ساتھ یہ بھی لکھا تھا کہ ” یہ مکان صرف ان لوگوں کو دیا جائے

گا ، جن کے بال بچے نہ ہوں۔‘‘ ایک دن ایک بچہ مالک مکان کے پاس آیا اور بولا۔ ”‌مہربانی کر کے یہ مکان مجھے دے دیجئے۔‘‘ میرا کوئی بال بچہ نہیں۔ صرف ماں باپ ہیں۔‘‘

Login to post comments