×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 685

ایک دھوکے باز شخص نے یہ مشہور کر دیا کہ جو شخص اسے ایک ہزار روپے دے گا وہ اسے جنت کا ٹکٹ دے گا۔ جواب میں لوگوں نے اس

کے پاس بے تحاشا پیسے بھیجے۔ ایک دن وہ اپنے کمرے میں دولت کا حساب کر رہا تھا کہ کھڑکی سے ایک شخص داخل ہوا اور ریوالور نکال کر بولا، ”‌خبردار ساری دولت میرے حوالے کر دو ورنہ.... اگر تم نے مجھے لوٹا تو سیدھا جہنم میں جا ؤ گے۔‘‘دھوکے باز نے کہا۔” ناممکن!‘‘ وہ شخص مسکرا کر بولا۔ ” میں نے پہلے ہی تم سے جنت کا ٹکٹ خرید رکھا ہے۔‘‘

Login to post comments