×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 807

استاد (شاگرد سے): ”‌تم یہ گدھا کلاس میں کیوں لائے ہو؟‘‘شاگرد: ”‌جناب ! میرے ابو نے بھیجا ہے۔‘‘استاد (غصے سے):’’ لیکن کیوں؟

‘‘شاگرد: ” میں نے کل ابو سے کہا تھا کہ ہمارے استاد کہتے ہیں کہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنا دیا ہے تو ابو نے انسان بنانے کے لیے یہ گدھا بھیجا ہے۔‘‘

Login to post comments