×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 793

ایک پڑوسن نے دوسری سے ایک کتاب پڑھنے کے لیے مانگی۔ دوسری نے کہا ” بہن میں کتاب دیا نہیں کرتی۔ آپ یہاں بیٹھ کر جتنی چاہیں پڑھ

لیں۔‘‘چند روز بعد دوسری پڑوسن پہلی کے گھر گئی اور جھاڑو مانگی۔  پہلی نے کہا ” بہن میں کسی کو جھاڑو نہیں دیا کرتی ، آپ کو جتنی جھاڑو دینی ہو، یہاں میرے گھر میں دے دیں۔‘‘

Login to post comments