ایک ڈاکٹر نے ایک شخص کو بل بھیجا جس پر درج تھا۔ ” آج اس بل کو ایک سال ہو گیا ہے۔‘‘ اس شخص نے بل پر یہ عبارت لکھ کر واپس کر دیا۔”سالگرہ مبارک ہو۔‘‘