سیاسی لیڈر (ڈاکٹر سے) ” میں جب تقریر کرتا ہوں ، میری زبان تالو میں چمٹ جاتی ہے اور میری ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔”ڈاکٹر نے جواب دیا۔ ”کوئی بات نہیں، جھوٹ بولتے وقت اکثر ایسا ہوا کرتا ہے۔‘‘