ایک صاحب چھلکے سمیت کیلا کھانے لگے۔کسی نے انہیں ٹوکا ” اسے چھیل تولیں۔”وہ بولے۔”چھیلنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے معلوم ہے اس کے اندر کیا ہے؟‘‘