ایک شخص ٹیلی فون پر ” کون بول رہا ہے؟‘‘جواب آیا:’’ میں بول رہا ہوں۔‘‘پہلا شخص ’’ کتنی عجیب بات ہے، ادھر بھی میں بول رہا ہوں۔‘‘