×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 746

استاد : احمد! آپ کی جیب میں 50 روپے ہیں ۔احمد : سر میرے پاس صرف دس ہیں ۔استاد : فرض کرلیں ۔استاد : راشد آپ کی جیب میں

25 روپے ہیں ۔راشد : سر میرے پاس صرف 5 ہیں ۔استاد : فرض کر لیں ۔استاد : احسن اب آپ بتائیں کہ اکرم اور راشد کے پیسے ملا کر کتنے بنتے ہیں ۔احسن : جناب 100۔استاد : وہ کیسے ؟احسن : سر فرض کر لیں ۔

Login to post comments