تازہ ترین
راستے میں ایک اور آدمی سے پوچھتا ہے :بھائی صاحب یہ راستہ گجرات جاتا ہے !
آدمی : اوئے آہو یار !
جاتے ہوئے ایک اور بندے سے پوچھتا ہے :
بھائی صاحب یہ راستہ گجرات جاتا ے !
بندہ : جی ہاں۔
مسافر: بھائی صاحب یہ آہو کیا ہوتا ہے ؟
بندہ: جو پڑھے لکھے ہوتے ہیں وہ جی ہاں کہتے ہیں اور جو ان پڑھ ہوتے ہیں وہ آہو کہتے ہیں ۔
مسافر : اس کا مطلب ہے کہ آپ پڑھے لکھے ہیں !
بندہ : اوئے آہو یار !