×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 670

ایک شخص نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا کہ ا‏گر چا ہتے ہیں کہ کھا نا کھاتے وقت مکھیاں آ پ کی غذا پر نہ بیٹھیں.

تو سو روپےفیس کمپنی کے اکاونٹ میں جمع کروا کےد وائی اور مشورہ حاصل کریں اس شخص نے ایسا ہی کیا اور فیس جمع کرادی اور رسید کمپنی کے مینیجر کو دکھائی۔ تو مینیجر نےاسےکھجورکےپتوںسےبنا ہوا ایک پنکھا دیکرکہا۔ ایک ہاتھ سے کھائیں اور دوسرےہاتھ سےمکھیاںاڑائیں۔

Login to post comments