پہلا: تو کیا تمہارا مطلب ہے کہ میں مرنے کے بعد پھر دنیا میں گدھے کے روپ میں آؤں گادوسرا: نہیں کوئی شخص دو مرتبہ ایک ہی روپ میں نہیں آ سکتا ۔