×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

دی 01, 1393 637

ایک شخص ریل میں بغیر ٹکٹ سفر کر رہا تھا ٹکٹ چیکر آیا اور اس سے ٹکٹ مانگا تو وہ بولا""ہمارا ملک آزاد ہے ہم آزاد ہیں یہ سب گاڑیاں

ہماری اپنی ہیں اس لئے میں نے ٹکٹ نہیں لیا""چیکر بولا : جیل بھی آپ کی اپنی ہے اس لئے اب حضور اس میں تشریف لے چلیں ۔

Login to post comments