×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

یکم فروری کے اہم واقعات

January 31, 2015 925

630 غزوہ حنین
1946ء کو ہنگری جمہوری ملک بنا اور جولٹ این ٹلڈی ملک کے صدر بنے۔
1958ء میں مصر اور شام

نے متحدہ عرب جمہوریہ میں ادغام کے منصوبہ کا اعلان کیا۔
1974 برازیل کے ساو پاوَلو میں 25 منزلہ جوئیلا عمارت میں آگ لگنے سے 189 افراد ہلاک۔
1979 میں 15 برس کی جلاوطنی کے بعد آیت اللہ روح اللہ خمینی ایران واپس پہنچے۔
1984ء کو چین اور نیدرلینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہوئے۔
2003 امریکی خلائی جہاز کولمبیا زمین پر واپسی کے دوران حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں کلپنا چاولہ سمیت سات خلائی مسافر مارے گئے۔
2004 سعودی عرب میں حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے 251 افراد کی موت اور 244 زخمی۔

قومی
1785ء کو بنگال کے گورنر جنرل وارین ہیسٹنگ نے آخری بار کونسل کی میٹنگ میں شرکت کے بعد اپنے عہدہ سے استعفی دیا۔
1785ء کو لارڈ کارنوالیس ہندستان کے گورنر جنرل بنے۔
1797 لارڈ کارنوالس نے بنگال کے گورنر جنرل کے عہدہ کا حلف لیا۔
1827ء کوبنگال کلب آف کلکتہ کی تشکیل ہوئی تھی۔
1831ء میں ملک میں پہلی للت کلا نمائش کلکتہ میں منعقد ہوئی تھی۔
1835ء کو ایسٹ انڈیا کمپنی نے سکم سے دارجلنگ لیز پر لیا۔
1855 ایسٹ انڈیا ریلوے کا افتتاح۔
1881 دہلی کے سب سے پرانے کالج سینٹ اسٹیفن کالج کا قیام۔
1988 میں محمد اظہرالدین نے کانپور میں ٹسٹ کرکٹ میں لگاتار تین سنچریاںبنانے کا عالمی ریکارڈ بنایا۔
1881ء میں دہلی کے کالج سینٹ اسٹیفن کا قیام ہوا۔
1884ء میں ڈاک بیمہ اسکیم کی شروعات اسی روزہوئی۔
1922ء کومہاتما گاندھی نے ملک کے اس وقت کے وائسرائے کو تحریری طور پر مطلع کیا کہ وہ اپنا آندولن تیز کررہے ہیں
1964 یونٹ ٹرسٹ آف انڈیا کی تشکیل۔
1969 دو شخص نے کشتی مہم کلکتہ سے شروع کی۔
1972 انٹرنیشنل ایرپورٹ اتھارٹی کا قیام۔
1976 خبررساں ایجنسی’سماچار‘ کی شروعات ۔
1977ء میں کوسٹ گارڈ کا قیام عمل میں آیا۔

Login to post comments