×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

17 جنوری کے اہم واقعات

January 16, 2015 355

1559 فرانس کے راجہ ہنری چہارم نے اسپین کے ساتھ لڑائی کا اعلان کیا۔
1852 برطانیہ نے جنوبی افریقہ میں ٹرانسوال کی آزادی تسلیم کی۔

1899 امریکہ نے بحر الکاہل میں ویک جزیرہ پر قبضہ کیا۔
1919 کلسیکی پیانو نواز اگنیسی جان پڈیروسکی پولینڈ کے وزیر اعظم بن گئے۔
1928 میںصرف تین روز کی حکومت کے بعد افغانستان کے شاہ عنایت اللہ کا تختہ پلٹا۔
1928 میںپہلی آٹومیٹک فوٹوگرافک فلم ڈیولپنگ مشین کا پیٹنٹ کرایا گیا۔
1946ء کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی پہلی میٹنگ ہوئی۔
1946 نیدرلینڈ اور انڈونیشیا جنگ بندی پر متفق ہوئے۔
1951 چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کیا۔
1969 خلائی گاڑی سوئز 5 زمین واپس آئی۔
1979 سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے زیر زمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1983ء میں نائجیریا نے دو لاکھ غیر ملکی افراد کو ملک بدر کیا۔
1991 خلیجی جنگ میں امریکہ نے عراق کے خلاف آپریشن ڈیزرٹ اسٹورم شروع کرکے فضائی اور میزائل حملے شروع کئے۔
1995ء میں جاپان کے کوبے میں آئے زلزلہ میں 5372 افراد مارے گئے۔
1998میںپاولا جانسن نے امریکی صدر بل کلنٹن پر جنسی استحصال کا الزام لگایا۔
2002 میں اسپین کے نوبل انعام یافتہ کمیلو جوز سیلا کا 85 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
2008 سوویت یونین کے بہترین شاطروں کو شکست دینے والے امریکہ کے واحد عالمی شطرنج چمپین بابی فیشرکی موت۔


قومی
1601ء کو مغل بادشاہ اکبر آٹھ مہینے کے محاصرہ کے بعد برہان پور کے پاس اسیر گڑھ قلعے میں داخل ہوئے۔
1888 ہندی نقاد اور مورخ گلاب رائے کی پیدائش
1917ء کو تمل ناڈو کے وزیراعلٰی اور AIADMK کے بانی ڈاکٹر ایم جی رام چندرن کی پیدائش سری لنکا کے کینڈی میں ہوئی۔
1941ء میں عظیم مجاہد آزادی سبھاش چندر بوس اسی روز کلکتہ میں روپوش ہوئے ،ماسکو کے راستے جرمنی کیلئے نکل بھاگے۔
1941 ٹاٹا فٹبال اکیڈمی کا قیام۔۔
1981ء کو مرکزی سرکار نے میزورم کو مکمل ریاست کا درجہ دیا۔
1984 کرنل جے کے بجاج قطب جنوبی پر پہنچنے والے پہلے ہندوستانی بنے۔
1987 کوٹاٹا فٹبال اکادمی کا قیام عمل میں آیا۔
1993 مدراس کے ساحل پر جہاز میں آگ لگنے سے ایل ٹی ٹی ای کمانڈر سداشیون کرشن کمار عرف کٹو کی موت۔

Login to post comments