×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

15 جنوری کے اہم واقعات

January 14, 2015 365

1915  جاپان نے چین پر اقتصادی کنٹرول کا دعوی کیا۔
1919  جرمن فوجیوں نے کمیونسٹ لیڈر رزو لکزمبرگ اور  ان کے معاون کارل

لائیو کنیچ کو گرفتار کرکے  گولی مار دی۔
1922  آئرلینڈ آزاد ملک بنا اور مائکل کولنس پہلے وزیر  اعظم منتخب ہوئے۔
1944  یوروپی ایڈوائزری کمیٹی نے جرمنی کو دو حصوں  تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا۔
1971  مصر میں اسوان باندھ کھولا گیا۔
1973  امریکی صدر رچرڈ نکسن نے پیرس میں امن  مذاکرات شروع ہونے کے بعد شمالی ویتنام پر  حملے روکنے کا حکم جاری کیا۔
 1975 میں پرتگال نے انگولا کی آزادی کے سمجھوتے پردستخط کئے۔
 1990 میں  بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے اقتدار پر کمیونسٹ پارٹی کی اجارہ داری کو اسی روز ختم کرکے ملک میں کثیر جماعتی جمہوریت کا راستہ صاف کیا۔
1992  سلووانیا اور کروشیا کی آزادی کو یوروپی کونسل  نے منظوری دی۔
 1998 کو یوروپی کمیشن نے سلوانیہ اور کروشیا کی آزادی کو اسی روز منظوری دی
2004  عراق کے صدر صدام حسین کی تصویر والے کرنسی  نوٹ کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔
2006  کویت کے حکمراں شیخ جابر الاحمد الصباح کا  انتقال۔
قومی
 1784 جسٹس اور ماہرلسانیت سر ولیم جونس اور سر وارین ہینسٹنگ نے کلکتہ میں بنگال ایشیاٹک سوسائٹی قیام کی۔
 1934 بہار اور نیپال کے کچھ حصوں میں آئے زبردست زلزلہ سے 20 ہزار افراد اسی روز جاں بحق ہوئے اور تاریخی شہر منگیر شہر پوری طرح تباہ ہوگیا۔
1948  مسٹر کے کری اپا نے ہندوستانی فوج کے پہلے کمانڈر  انچیف  کے طور پر عہدہ سبنھالا۔ اس وقت سے اس  دن کو یوم افواج کے طور پر منایا جاتا ہے۔
1949 کو جنرل کے ایم کریپا ہندوستانی فوج کے سربراہ  بنے۔ اس دن کو ’سینا دوس‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
 1965 میں انڈین فوڈ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔
 1977 کو اردو کے مشہور ادیب رشید احمد صدیقی کا انتقال  ۔
 1978  ایک آرڈی نینس جاری کرکے ایک ہزار روپے اور اس سے زیادہ قیمت کے نوٹوں کے چلائے جانے پر پابندی لگادی۔
 1986 میں جنرل کریپا (ریٹائرڈ) کو اسی روزتاحیات فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
1986  پہلی بار انڈین ایر لائنز کے ایک کمرشیل مسافر  طیارہ نے پائلٹ اور عملہ کے سبھی خواتین ارکان  کے ساتھ پرواز کی۔

Login to post comments