×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

11 جنوری کے اہم واقعات

January 10, 2015 291

1759 امریکہ کے شہر فلیڈیلفیا میں پہلی لائف انشورنس کمپنی قائم کی گئی۔
1879 جنوبی افریقہ میں برطانوی نوآبادیاتی حکومت کے خلاف زولو

جدوجہد کا آغاز ہوا۔
1897 امریکی سینٹ کی پہلی خاتون رکن ایم ایچ کانن نامزدگی ہوئیں۔
1920 فرانسیسی مسافروں کو لے کر جارہا ایک جہاز افری لا روچلے کے قریب سمندر میں ڈوب گیا۔ جس میں 513 افراد کی موت ہوگئی۔
1922ء میں کناڈا میں ذیابیطس کی بیماری میں مبتلا ایک نوجوان کا پہلی بار انسولین سے کامیاب علاج۔
1928ء میں انگلینڈ کے نامور ناول نگار اور شاعر تھامس ہارڈی کا انتقال۔
1946ء میں البانیہ میں شاہی حکومت کے خاتمے کے بعد جمہوریت کا قیام۔
1958 میں مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش) میں دو لاکھ ہندوستانیوں کو اسی روز کیمپوں میں قید کیا گیا۔
1960 چاڈ نے فرانس سے آزادی کا اعلان کیا۔
1964 پناما نے امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے۔
1972 مشرقی پاکستان آزاد ملک بنگلہ دیش کی حیثیت سے سامنے آیا۔
1976ء میں ایکواڈور میں فوج نے صدر گوئی لیرگو روڈریگیز لارا کا تختہ الٹ دیا۔
1994ء میں آئرلینڈ کی حکومت نے گوریلاتنظیم آئرش ریپبلکن آرمی اور اس کی سیاسی شاخ سن فین پر 20 برس سے عائد پابندی ختم کی۔
1981 پلاوو میں آئین کا نفاذ
1982 ہونڈراس میں آئین کا نفاذ
1989 140 ممالک نیوکلیائی ہتھیاروں پر پابندی لگانے پر رضامند ہوئے۔
2008ء میں نیپال کے تینجنگ نوگرے کے ساتھ پہلی بار ایوریسٹ فتح کرنے والے نیوزی لینڈ کے کوہ پیماسر ایڈمرڈ ہلیری کا انتقال۔

قومی
1613 مغل حکمراں جہانگیر نے انگریزوں کو سورت میں فیکٹریاں بنانے کیلئے فرمان جاری کیا۔
1955 میں ملک میں نیوز پرنٹ ’اخباری کاغذ‘ کے پہلے کارخانے میں کاغذ کی تیاری شروع ہوئی۔
1966 میںپاکستان سے امن مذاکرات میں حصہ لینے کیلئے تاشقند گئے وزیراعظم لال بہادر شاستری کا انتقال ہوا۔
1986 میں ممبئی میں بحریہ نے 250 ویں سالگرہ منائی۔
1986 لائسنس کے تحت ہندوستانی ایروناٹکس لمیٹیڈ میں تیار پہلے مگ 27 طیارہ فضائیہ کو سونپا گیا۔
1993 میں ممبئی اور احمد آباد میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکے جس سے ضمنی چناوَ ملتوی ہوگیا

Login to post comments