Print this page

02 جنوری کے اہم واقعات

January 01, 2015 351
Rate this item
(0 votes)

:1502 ۔ اسپین نے تمام مسلمانوں کو عیسائی مذہب اپنانے یا ملک چھوڑ کر چلے جانے کا شاہی فرمان جاری کیا۔
1839 ۔ فرانسیسی

فوٹوگرافر لوئس اوگورے نے پہلی مرتبہ چاند کی تصویر اتاری۔
1871 ۔ ایمڈیوس اسپین کے بادشاہ بنے۔
 1915کو سری کامس کی لڑائی میں احمد پاشا کے زیر قیادت ترکی فوج کو  روسی فوج نے بری طرح شکست دی۔ پانچ دنوں تک چلی اس لڑائی میں ترکی کے 95 ہزار فوجیوں میں سے 77 ہزار فوجی مارے گئے۔
1919  آئرلیند میں برطانوی مخالف فسادات شروع۔
1919  لتھوانیا کو آزادی ملی۔
1933 ۔ امریکی فوج نکارا گوا سے واپس ہوئی۔
1942  جاپانی فوج نے فلپائن کے منیلا پر قبضہ  کیا۔
1942 ۔ امریکہ کے وفاقی تفتیشی بیورو ایف بی آئی نے جاسوسی کے معاملے میں جرمنی کے 33 لوگوں کو سزا دی۔
1955 ۔ پنامہ کے صدر جوس انٹونیو رومین کا قتل کردیا گیا۔
1959  کیوبا کے ڈکٹیٹر بتستا نے ملک چھوڑ دیا۔
 1959  سوویت یونین نے چاند پر پہلا خلائی سیٹیلائٹ  بغیر پائلٹ والے لونا ۔1 کو داغا تھا۔ شمسی مدار میں داخل ہونے سے پہلے اس سیٹیلائٹ نے چاند کے آس پاس 4600 میل کا چکر لگایا تھا۔
1964  ایوب خاں پاکستان کے صدر بنے۔
1984  تیونسیا میں فساد بھڑکنے سے 100 افراد کی  موت۔
 1995 سائنس دانوں نے کہکشاں کی کھوج کی جسے کیک ٹیلی اسکوپ کی مدد سے تلاش کیا گیا۔
1995  صومالیہ کے سابق صدر محمد سعید برے کا جلاوطنی  کے دوران موت۔
 2001 میں  تائیوان کی کشتیوں کو چین تک کا براہ راست سفر کرنے کی اجازت ملی۔
2002  امریکہ پر ہونے والے 11/9 کے دہشت گردانہ حملے کے  پہلے ملزم زکریا موسوی کو امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔
  2006 کو  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے  اپنا میعاد کار شروع ہونے کے پہلے دن سزائے موت کے بارے میں اس عالمی ادارے کی روایتی مخالفت سے ہٹ کر اس پر متعلقہ ملکوں کے اپنے طور پر فیصلہ کرنے کی وکالت کی۔
2007  اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے  عہدہ سنبھالا۔
2008  تھائی لینڈ کی شہزادی گلیانی بدھانا کا انتقال۔


قومی
1754  برطانوی گورنر جنرل رابرٹ کلائیو نے نواب سراج الدولہ سے کلکتہ کو واپس چھین لیا۔
 1757  رابرٹ کلائیو نے سراج الدولہ کو شکست دے کر کلکتہ  پر دوبارہ قبضہ کیا۔
 1905میں ہندی کے ممتاز ناول نگار جینندر کمار کا جنم ہوا۔
1942  مہاتما گاندھی نے مشرقی بنگال میں امن  مہم شروع کی۔
1947  مشرقی بنگال میں قیام امن کے لئے امن مارچ کی  شروعات کی۔
1973  جنرل ایس ایچ ایف جے مانک شا   کو فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
1991  تیروواننت پورم ہوائی اڈے کو بین الاقوامی سطح کا  بنایا گیا۔

Login to post comments