Print this page

27دسمبر کے اہم واقعات

December 26, 2014 319
Rate this item
(0 votes)

1934  پرشیا کے شاہ نے اعلان کیا کہ پرشیا کو اب ایران  کے نام سے جانا جائے گا۔
1939  ترکی میں آئے زلزلہ کی وجہ سے پچاس ہزار  لوگوں

 کی موت ہوگئی۔
1943 جرمن جنگی جہاز اسکارن ہوسٹ بیرنٹس سمندر میں ڈوبا۔
 1945  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا قیام۔
1945 ورلڈ بینک کا قیام۔
1960  فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1961  بیلجیئم اور کانگو نے سفارتی تعلقات بحال کئے۔
1968  خلائی جہاز اپولو 8 زمین پر لوٹا۔
1974  سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے  نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1979  سوویت یونین کی فوج نے افغانستان پر حملہ کرکے  صدر حفیظ اللہ امین کی حکومت کا خاتمہ کردیا۔
2007  پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو ایک  فدائی حملے میں ہلاک۔

قومی
1797  اردو کے مشہور شاعر مرزا غالب کی پیدائش آگرہ  میں ہوئی۔
1911  کلکتہ کے کل ہند کانگریس کنونشن میں پہلی بار  رابندر ناتھ ٹیگور کی تخلیق ‘جن من گن’ گایا  گیا۔
1936  جواہر لال نے کل ہند کانگریس کے پچاسویں کنونشن  کی صدارت کی۔
1962  ہندوستان اور کشمیر کے معاملے پر بات چیت کا  آغاز کیا۔
1977  کانگریس پارٹی میں تقسیم ہوگئی۔ ایک گروپ  نے اندرا گاندھی کی حمایت شروع کی اور دوسرے  گروپ نے اس کی مخالفت۔
1975  بہار کے ایک کان میں دھماکہ ہونے 372 مزدور  ہلاک ہوگئے۔
1976  ‘جھوٹا اور سچ’، ‘دیویا’ جیسے مشہور ناول کے  مصنف یشپال کا انتقال۔
1992  مرکزی حکومت نے اجودھیا میں منتازعہ زمین کو  ایکوائر کیا۔
1996  بنگلہ کی مشہور مصنفہ مہا شویتا دیوی کو گیان  پیٹھ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Last modified on Friday, 26 December 2014 10:26
Login to post comments