×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

25دسمبر کے اہم واقعات

December 24, 2014 208

352  پہلی بار یقینی طور پر اسی روز کرسمس  منایا گیا۔
597  انگلینڈ نے جولین کیلینڈر اپنایا۔
1000  اسٹیفن اول نے عیسائی

ریاست کے طور پر ہنگری کی بنیاد ڈالی۔
1876  پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی پیدائش
1918  مصر کے صدر اورنوبل انعام یافتہ انور سعادت کی   پیدائش
1926  ہیروہوتی جاپان کے شاہ بنے۔
1941  ہانگ کانگ میں جاپان نے برطانوی اور کناڈا کے فوج  کے سامنے خودسپردگی کی۔
1943  جاپانی بمباروں نے چٹ گاوں (اب بنگلہ دیش میں)  پر بمبارکی گئی۔
1947  چین میں آئین نافذ ہوا۔
1949 پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی پیدائش۔
1953  نیوزی لینڈ کے ریپیڈو آتش فشاں میں دھماکہ سے  150 افراد مارے گئے۔
1968  تامل ناڈو کے کلاوینمانی گاوں میں 42 دلتوں کو زندہ جلایا گیا۔
1977  مزاحیہ فلمی اداکار چارلی چپلن کا انتقال۔
1979  سوویت فوج نے افغانستان پر حملہ کیا۔
1990  ورلڈ وائڈ ویب (www) کا پہلا کامیاب تجربہ ہوا۔
1991  میخائل گوربارچیف نے سوویت یونین   کے صدر کے   عہدے سے استعفی دیا۔
2003  بیروت جارہے بوئنگ 727 طیارہ بحر اٹلانٹک  میں گرا اور 138 مسافروں کی موت۔
قومی
1763  بھرت پور کے راجہ سورج مل جاٹ کا نجیب الدولہ  کے فوج نے قتل کیا۔
1771مغل بادشاہ شاہ عالم دوئم دہلی میں تخت نشیں ہوئے۔
1861  مجاہد آزادی اور بنارس ہندو یونیورسٹی کے بانی  مدن موہن مالویہ کی پیدائش۔
1894 سوامی وویکا نند نے کنیا کماری میں سمندر کے درمیان میں ایک چٹان پر تین دن تک قیام کیا۔
1919  مشہور فلمی موسیقار اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ  یافتہ نوشاد کی پیدائش۔
1921  کلکتہ میں ’پرنس آف ویلس‘ کی آمد پر ان کے  استقبال کے لئے منعقد تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا۔
1924  سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی گوالیار  میں پیدائش۔
1924 پہلا اکھل بھارتیہ لیفٹسٹ سیمنار کانپور میں  منعقد۔
1926  ’گناہوں کا دیوتا‘ اور ’سورج کا ساتواں گھوڑا‘   کے منصف اور ’دھرم یگ‘ رسالہ کے  ایڈیٹر دھرم ویر بھارتی کی پیدائش۔
1936  مشہور فلم ساز اور ہدایت کار اسماعیل مرچنٹ کا  ممبئی میں پیدائش۔
1964  بحر ہند میں ہری کین (طوفان) سے سری لنکا میں  چار ہزار اور چننئی میں تین ہزار لوگوں کی موت  ہوگئی۔
1972  مصنف اور مجاہد آزادی چکرورتی راج گوپال اچاری  کا انتقال۔
1974ہندوستانی طیارہ جمبو 747  کا اغوا کرکے روم لے ؎ جایا گیا۔
1994  صدر گیانی ذیل سنگھ کا چندی گڑھ میں انتقال۔
1999   انڈین ایرلائنس کے کاٹھمنڈو سے نئی دہلی آنے والے  ایک طیارہ کا اغوا۔
2000وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی نے ’گرام سڑک یوجنا‘ اور غریبوں کے لئے سستے  اناج کی ’انتودے یوجنا‘ کا افتتاح کیا۔

Login to post comments