×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

10 اکتوبر کے اہم واقعات

مهر 17, 1393 504

   680   حضرت امام حسین کی کربلا میں شہادت۔ 1780  کریبیا میں آئے سمندری طوفان میں کم از کم  25 ہزار افراد مارے گئے۔

1846ء  برطانیہ ماہر فلکیات ولیمز لاسیل نے نیپچون کیسیارچے کی دریافت کی۔ 1913  برطانوی مسافر بردار جہاز وولٹنو میں آگ لگ  جانے سے 136 مسافروں کی موت۔ 1943  امریکی لڑاکو طیاروں نے غلطی سے ہالینڈ پر بمباریکی جس میں 151 لوگ مارے گئے ۔ 1963  اٹلی میں بند ٹوٹنے سے تین ہزار افراد لقمہ اجل۔ 1868ء  کیوبا نے اسپین سے آزادی پانے کے لئے بغاوتشروع کی۔ 1970ء فیجی نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ 1976  یونان میں 93 سالہ دمیتریون یوردانیدس نے سات  گھنٹَے 33 منٹ میں میراتھن دوڑ پوری کی اس  میں حصہ لینے والے وہ دنیا کے پہلے معمر شخص  ہیں۔ 1980  شمال مغربی الجیریا میں آئے زبردست زلزلہ میں 4500 افراد ہلاک۔ 1990ء  امریکہ کا 67 واں آدم بردار خلائی مشن ڈسکوری II خلاء سے لوٹا۔  2000 میں دنیا اور سری لنکا کی پہلی خاتون وزیراعظم سری ماوو بندرانائیکے کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔   2001ء میںامریکہ نے اسامہ بن لادن سمیت دنیا کے 22 انتہائی مطلوب انتہا پسندوں کی فہرست جاری کی۔  2004ء میں سپر مین کا کردار نبھانے والے عظیم فنکار کرسٹوفر ریوو کا 52 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔

قومی  1756 میں لارڈ کلائیو کلکتہ پر پھر سے کنٹرول حاصل کرنے کیلئے  مدراس سے پانچ جنگی جہازوں کے ساتھ روانہ 1960  خلیج بنگال کے ساحل پر آئے زبردست سمندری  طوفان میں چار ہزار افراد ہلاک۔  1978 میں روہنی خادلکر قومی چیمپئن شپ جیتنے والی پہلی خاتون بنی۔ 1991ء  ہندوستان میں عالمی کیرم ٹورنامنٹ کاٹیم کا خطاب حاصل کیا۔   1992ء میں ہگلی ندی پر تعمیر شدہ دوسرے پل کوکھولا گیا۔  2006 ء میں ہندستانی قلم کار کرن ڈیسائی بوکر ایوارڈ جیتنے والی دنیا کی سب سے کم عمر کی پہلی خاتون بنیں۔

Login to post comments