×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

9 اکتوبرکے اہم واقعات

مهر 16, 1393 437

1876  ورلڈ پوسٹل یونین کا سوئٹزر لینڈ میں قیام۔ 1877ء  مشہور سماجی مصلح اور مجاہد آزادی پنڈت گوپا بندھو کی پیدائش۔ 1903 

امریکہ کے نیویارک میں 24 گھنٹے میں 11 انچ  بارش درج کی گئی۔  1958ء میں دوسری عالمی جنگ کے دوران رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ پیوش بارہویں کا انتقال ہوا۔  1962ء میں تقریباََ ستر برس تک برطانیہ کی کالونی رہنے کے بعد یوگانڈہ آزاد ملک بنا۔  1963ء میں شمال مشرقی اٹلی کے وے اونٹ باندھ میں پانی بھر جانے سے  2000 سے زائد افراد مارے گئے  1963ء  یوگانڈہ جمہوریہ بنا۔  1983ء میںجنوبی کوریا کے چار کابینی وزراء رنگون میں ہوئے ایک بم دھماکے میں مارے گئے۔ 1987  جاپان بنک نے ’لیڈی میک گل‘ پر جاری ڈاک ٹکٹ  11 لاکھ ڈالر میں خریدا۔   1990ء عراقی صدر صدام حسین نے اسرائیل کو  میزائلحملے کی وارننگ دی۔  1997ء میں میکسیکن ٹورسٹ ریسارٹ ایکاپولکو میں آئے خوف ناک طوفان پاوولن میں تقریباََ 200 افراد مارے گئے۔ 2006  شمالی کوریا نے پہلا جوہری تجربہ کیا۔

قومی

 1931 میں انڈین ایرفورس کا قیام عمل میں آیا۔  1949ء میںعلاقائی فوج کا آغاز ہوا۔  1970 میں ممبئی میں واقع بھابھا نیوکلیائی ریسرچ سینٹر میں  یورینیم 233 کی پیداوار شروع ہوئی۔  1976ء میں ممبئی سے لندن کے درمیان بین الاقوامی ڈائریکٹ ڈائلنگ ٹیلی فون سروس شروع ہوئی۔

Login to post comments