×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

8 اکتوبر کے اہم واقعات

مهر 15, 1393 462

 1835 کو مشہور ماہر حیوانات چارلس ڈارون  اپنے جہازی بیڑے ایچ ایم ایس بیگل کے ساتھ گیلا پاگوس جزیرہ پہنچے۔  1860

میں لانس اینجلس اور سان فرانسسکو کے درمیان ٹیلیگراف سروس شروع ہوئی۔  1871 کوامریکہ کے شکاگو شہر کے نزدیک  لگی بھیانک آگ میں 200 افراد مارے گئے۔  1912 میںمونٹے نیگرو کے ترکی کے خلاف جنگ کے اعلان کے ساتھ ہی پہلی بلقان جنگ کا آغاز ہوا۔  1915 میں پہلی عالمی جنگ کے دوران لوس کی لڑائی ختم ہوئی۔ جنگ میں فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے تقریباََ 430000 فوجی مارے گئے 1939  دوسری عالمی جنگ کے آغاز میں جرمنی نے مغربی  پولینڈ پر قبضہ کیا۔ 1962  الجیریا اقوام متحدہ کا 109 واں رکن بنا۔  1970 میںروس کے مشہور ناول نگار الیگزینڈر اسلو زنسٹئین کو ادب کا ایوارڈ ملا۔ 1990  امریکی ڈاکٹروں جوزف ای مرے اور ای ڈونالڈ تھامس کو نوبل انعام دیا گیا۔  1992ء میں ویسٹ انڈیز کے شاعر ڈیرک والکوٹ کو نوبل ادب ایوارڈ سے نوازا تھا۔  2005ء میں پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں آئے خوفناک زلزلہ میں تقریباََ 73 ہزار افراد مارے گئے۔  2007 میں طاقت بخش دوائیں لینے کا اعتراف کرنے کے بعد دوڑاک میرین جونس نے پانچوں اولمپک تمغے واپس لئے۔

قومی

 1919 میں  مہاتما گاندھی کا میگزین ’ینگ انڈیا‘ کی اشاعت شروع ہوئی۔  1932 میں رائیل انڈین ایرفورس کا قیام عمل میں آیا۔  1979 میں عظیم سماج وادی رہنما جے پرکاش نارائن کا انتقال ہوا۔

Login to post comments