×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

6 اکتوبر کے اہم واقعات

مهر 15, 1393 898

 891  میںفارموسس نے کیتھولک پوپ کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا۔  1908  میںآسٹریا نے بوسنیا اور ہرزیگوونیا پر حملہ کیا۔

 1928 میں چیانگ کائی شیک چین جمہوریہ کے صدر بنے۔ 1930  شام کے سابق صدر حافظ الاسد کی پیدائش  میں ہوئی۔ 1939  جرمنی کے آمر حکمراں ہٹلر نے فرانس اور برطانیہ  کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔  1949میں میکسیکو میں دو ہزار زاہرین کو لے کر جانے والی ٹرین پٹری سے اتر گئی جس سے 208 افراد ہلاک ہوگئے۔ 1959  سوویت کے خلائی شٹل لونا۔3 نے چاند کی تصویر کھینچی۔ 1972  میکسیکو کے ٹرین حادثہ میں 208 عقیدت مندوں  کی موت۔  1973 میںمصر اور شام نے اسرائیل پر حملہ کیا۔  1978 میں ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خمینی نے عراق سے ملک بدر کئے جانے کے بعد فرانس میں پناہ لی۔  1979 میںپوپ جان پال دوم امریکہ کے صدارتی محل کا دورہ کرنے والے پہلے عیسائی روحانی پیشوا بن گئے۔  1981 میں قاہرہ میں فوجی پریڈ کے دوران مصر کے صدر انور سادات جنگجووں کے ہاتھ مارے گئے۔  1991 میںاداکارہ ایلزبیتھ ٹیلر نے اپنے آٹھویں شوہر لیری فاٹیسکی سے شادی کی۔

قومی  1860ء میں تعزیرات ہند منظور ہو کر قانون بنا جسے یکم جنوری 1862ء سے نافذ کیا گیا۔  1949ء کوجواہر لعل نہرو نے کھڑگ واسلا میں نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کی بنیاد رکھی۔

Login to post comments