×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

4 اکتوبر کے اہم واقعات

مهر 11, 1393 445

1289 فرانس کے راجہ لوئی دہم کی پیدائش
1535 بائبل کا پہلا مکمل انگریزی ترجمہ سوئزرلینڈ میں شائع۔
1675 کرشیچن ہیوجنس

نے پاکٹ گھڑی کا پیٹنٹ حاصل کیا۔
1752 گریگوریائی کیلنڈر کے مطابق ہر چوتھے برس کو لیپ سال کہا گیا۔
1824 میکسیکو جمہوریہ بنا۔
1922 جنیوا معاہدہ پر دستخط اور آسٹریا کو آزادی ملی۔
1956 برطانیہ نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1957 اسپوتنک کا کامیاب تجربہ کرکے سوویت یونین خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے والا پہلا ملک بنا۔
1965 عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پال ششم امریکہ کا دورہ کرنے والے اور اقوام متحدہ کو خطاب کرنے والے پہلے پوپ بنے۔
1966 برطانوی نوآبادی بوستولینڈ کا حصہ رہا لسوتھو آزاد ہوا۔
1970 امریکہ کے مشہور گلوکار جونس زوپلن کی موت۔
1977 سابق وزیرخارجہ اٹل بہاری واجپئی نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے پہلی بار ہندی میں خطاب کیا۔
1996 شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 37 گیندوں میں سنچری بنائی۔
2001 روسی طیارہ حادثہ میں 78 مسافروں کی موت۔
2002 نیپال کے راجہ گیانیندر نے وزیراعظم شیربہادر دیوبا کو برخاست کرکے اقتدار اپنے ہاتھوں میں لے لی۔
2003 عمان میں پہلے آزاد انتخابات مکمل۔

قومی
1953 ہندستان کو اقوام متحدہ ٹرسٹ کونسل میں جگہ ملی۔
1974 ہندستان نے نسلی امتیاز کے خلاف جنوبی افریقہ کے ساتھ ڈیوس کپ کا فائنل کھیلنے سے انکار کیا۔
1977 وزیر خارجہ اٹل بہاری واجپئی نے پہلی بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہندی میں تقریر کی۔
1977 بدعنوانی کے الزام میں گرفتار سابق وزیراعظم اندرا گاندھی رہا۔
1986 ہیلی کاپٹر کارپوریشن آف انڈیا کا قیام
1977 جموں و کشمیر نے لداخ پہاڑی کونسل بل منظور کیا۔

Login to post comments