×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

12 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 20, 1393 509

1398  تیمور اپنے 92 کمانڈروں کے ساتھ دریائے سندھ کے کنارے پر خیمہ زن ہوا۔
1609  ہنری ہڈسن نے ہڈسن ندی

کی دریافت کی۔1846  سوئٹزرلینڈ وفاقی ملک بنا۔
1857  وسطی امریکہ میں کیپ رومین کے ساحل پر  زبردست طوفان میں 423 افراد ہلاک ہوئے۔
 1910 میںدنیا کی اولین خاتون پولیس افسر ایلس اسٹینس ویلس نے لاس اینجلس میں اپنا عہدہ سنبھالا۔
1934  لتھوانیا، استونیا اور لاتیویا نے بالسٹک معاہدہ پر  دستخط کئے۔
 1935 میں امریکی شہری ہاورڈ ہیوز نے اپنے ڈیزائن کئے ہوئے طیارہ کو 21،567 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنا پہلا ریکارڈ بنایا۔
 1940 میںفرانس میں 17 ہزار برس پرانی پینٹنگ سے آراستہ لیس کواکس گپھا کو دریافت کیا گیا۔
1959  سوویت یونین نے چاندر پر لونک دوم راکٹ بھیجا۔
 1968 میں البانیہ خود کو وارسا معاہدہ سے الگ کیا۔
 1974 میںایتھوپیا کے حکمراں ہیل سیلاسی کا فوج کے ہاتھوں تختہ پلٹا گیا۔
1980  ترکی میں فوجی حکومت نافذ۔
 1990 میں مشرقی اور مغربی جرمنی اور دوسری عالمی جنگ کے دوست ملکوں نے جرمنی کے اقتدار اعلیٰ اور اس کے بین الاقوامی درجہ کی بحالی کے لئے معاہدہ پر دستخط کئے۔
 1992 میںمارک لی اور ان کی بیوی جان ڈیوس پہلے خلائی مسافر جوڑا بنے۔
 1999 میں انڈونیشیا نے اقوام متحدہ کی امن بردار فوج کو تشدد کو روکنے میں مدد کے لئے مشرقی تیمور میں داخل ہونے کی اجازت دی۔
 2002 میںامریکہ نے اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافت سے متعلق تنظیم (یونیسکو) میں 17 سال بعد واپسی کرنے کا اعلان کیا۔
2005  اسرائیل نے غازہ پٹی سے سبھی فوجیوں کو ہٹانے  کا کام شروع کیا۔

قومی

1396  افغانستان کے فرغانہ کے امیر تیمور لنگ نے اٹک میں  سندھ ندی پار کرکے ہندوستان پر حملہ کیا۔
1766  لارڈ کارنوالس نے ہندوستان میں گورنر جنرل اور  کمانڈر انچیف کا عہدہ سنبھالا۔
1786  لارڈ کارنولس نے ہندستان کے گورنر جنرل اور کمانڈر  ان چیف کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھالا۔
1948  ہندوستانی فوج نے حیدرآباد کو ہندوستان میں  انضمام کرایا۔
1966  ہندستانی تیراک مہر سین نے تیراکی کا ریکارڈ  قائم کیا۔

Last modified on پنج شنبه, 20 شهریور 1393 11:47
Login to post comments