×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

24 جون کے چند اہم واقعات

تیر 02, 1393 550

1314  بینوکربن کی لڑائی کے بعد اسکاٹ لینڈ نے خود کو  انگلینڈ آزاد کرایا۔
1340  فرانس اور برطانیہ کے درمیان 100 سال

تک چلی  لڑائی کے دوران سلوئس جنگ میں برطانوی بحریہ  نے فرانسیسی بیڑے کو تباہ کیا۔
1662  ڈچ فوج کے مکاوو پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش۔
1793  فرانس نے پہلا جمہوریہ آئین کو اپنایا۔
1881  میکسیکو میں ٹرین کے پل سے نیچے پانی میں  گرجانے سے 200 لوگوں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔
1894 ہر چار برس کے بعد جدید اولمپک کھیلوں کے انعقاد  کا فیصلہ کیا گیا۔
1901  مشہور مصور پکاسو کی تصاویر کی پہلی نمائش۔
1911  جان میک ڈرمٹ امریکی اوپن گولف ٹورنامنٹ  جیتنے والے پہلے امریکی کھلاڑی بنے۔
1915  شکاگو میں ایکل اسٹیمر کے ڈوبنے سے اس پر سوار  800 لوگوں کی موت ہوگئی۔
1931  سابق سوویت یونین اور افعانستان نے ناوابستہ  تحریک پر دستخط کئے۔
 1948 میں سوویت یونین نے برلن کی ناکہ بندی شروع کی۔
1963  برطانیہ نے زنجیبار کو اندرونی خودمختاری کی  اجازت دی۔
1975  نیویارک ہوائی اڈے پر ایسٹرن 727 طیارہ حادثہ  کار ہوگیا جس میں 113 افراد مارے گئے
2002  تنزانیہ میں ہوئے ٹرین حادثہ میں 281 افراد مارے  گئے۔
2004  نیویارک میں سزائے موت پر پابندی۔

قومی
 1206 میںقطب الدین ایبک کی  لاہور میں تاجپوشی کی گئی۔
1763  مرشدآباد پر ایسٹ انڈیا کا دوسری بار قبضہ، میرجعفر کو نواب بنایا گیا
1869  ہندستان کے پہلے انقلابی دامودر ہری چاپیکر کی  پیدائش۔
1946  مہاتما گاندھی کبینیٹ مشن  سے ملے۔
1961  ہندوستان میں تیار سپر سونک جنگی جہاز ایچ  ایف 24 نے پہلی بار پروازاز کی۔
 1963 میں ڈاک اور تار کے محکمہ نے نیشنل ٹیلیکس سروس کا آغاز کیا۔
 1966بمبئی سے نیویارک جانے والے ایئر انڈیا کا ایک طیارہ  میں سوئزرلینڈ کے مونٹ بلانک میں حادثہ کا شکار ہوا، جس میں 117 افراد مارے گئے۔
1980  ہندوستان کے سابق وی وی گری کا مدراس میں انتقال۔
1990  ہندوستان نے ملک کے ٹینک شکن میزائل ’ناگ‘ کا کامیاب  تجربہ کیا۔

Login to post comments