تازہ ترین
طرف لے جانے کا وقت آیا تو انہوں نے پاس ہی کھڑی ہوئی اپنی غمگین بیوی کو قریب بلایا اور نصیحت و وصیت کے انداز میں کہا کہ اگر میں دوران آپریشن مر جاؤں تو تم اس ڈاکٹر سے شادی کرلینا۔ بیوی نے حیران و پریشان ہو کر کہا سردار جی! ایسی باتیں کیوں کرتے ہو؟ سردار جی نے جواب دیا ’’تو کیا میں اپنے قاتل کو یونہی معاف کر دوں‘‘۔