انسان کسی کو شریک زندگی بنانے سے پہلے اس کے حال اور ماضی کو دیکھتا ہے۔لیکن یہ بھول جاتا ہے کہ اس کی رفاقت میں اس نے مستقبل گزارنا ہے۔ کامیاب ازدواجی زندگی اللہ کا احسان ہے۔ اقتباس: واصف علی واصف کی کتاب "کرن کرن سورج" سے