محبت اگر خدا سے ہو تو بندگی بن جاتی ہےاگر مذہب سے ہو تو ایمان بن جاتی ہے اگر شریک حَیات سے ہو تو دنیا بن جاتی ہے اگر دولت سے ہو تو فکر بن جاتی ہے