×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ایمان والے

مهر 15, 1392 2496

اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں ایک دوسرے کی مدد گار ہیں سکھلاتے ہیں نیک بات اور منع کرتے ہیں بری بات سے اور قائم رکھتے

ہیں نماز اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور حکم پر چلتے ہیں الله اور اس کے رسول کے وہی لوگ ہیں جن پر رحم کرے گا الله بے شک الله زبردست حکمت والا ہے
( سورہ توبہ ، آیت 71 )

Last modified on پنج شنبه, 08 خرداد 1393 10:08
Login to post comments